Tuesday, May 27, 2014

ہمارے آئمہ دین اور مغربیت کا طوفان

ہمارے آئمہ امام شافعی، امام ابوحنیفہ، امام احمد بن حنبل اور امام مالک رحمھم اللہ نے اپنے دور میں اسلام کے لئے عظیم ترین خدمات پیش کیں۔ ان کی فقہ کے میدان میں خدمات سے کروڑوں نفوس نے فائدہ اٹھایا لیکن آج جو امت محمدﷺ پر الحاد و دہریت کا غلبہ ہے۔ اگر آج اس زمانے وہ آئمہ موجود ہوتے تو شاید وہ بھی فقہ کے میدان میں اپنی مصروفیات کو چھوڑ کر الحاد، دہریت اور مغربیت کے اس طوفان کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صلاحیتوں کو کھپا دیتے۔ 
(سید ابو الحسن ندوی رحمہ اللہ کی کتاب پاجا سراغ زندگی سے اقتباس)

No comments:

Post a Comment